ایکنا: بین الاقوامی اسلامی چینل الکوثر نے ماہِ مبارک رمضان، جو قرآن کا بہار آفریں مہینہ ہے، کے آغاز پر انیسویں بین الاقوامی قرآن مسابقہ "مفازا" کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
ایکنا: غزہ کی سرکاری میڈیا آفس کی جاری کردہ رپورٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ تقریبا 42 فیصد غزہ کے رہائشی پورے دن میں ایک بھی کھانا نہیں کھاتے، جبکہ باقی 58 فیصد بھی صرف ایک وقت کا کھانا حاصل کر پاتے ہیں۔
ٹی وی پروگرام «دولتِ تلاوت» جو جمعہ اور ہفتہ کو مصر کے سیٹلائٹ چینلز پر نشر ہوئے، میں دو نوجوانوں نے مصری قرّاء کی تلاوتوں نے نہ صرف ججوں کی توجہ حاصل کی بلکہ عرب سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہیں۔
ایکنا: ایرانی نمایندے نے پاکستان کی "احسن القراءات" نامی اس مقابلے میں دیگر ممالک کے قرّاء کی قرائت کے معیار کو کافی بلند قرار دیا ہے، کیونکہ ان میں سے ہر ایک کئی بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے چکا ہے، جس کی وجہ سے مقابلہ سخت ہونے کی پیشگوئی کی جا رہی ہے۔
ایکنا: حزب اللہ کے سینئر کمانڈر شہید ہيثم الطباطبائی اور مزاحمتی جوانوں کی نمازِ جنازہ اور تدفین کی تقریب لبنان میں عوام اور حزب اللہ کے رہنماؤں کی بڑی تعداد کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔