All Stories

IQNA

استغفار کی حقیقت کلام حضرت علی(ع) میں

استغفار کی حقیقت کلام حضرت علی(ع) میں

ایکنا: حضرت علی (ع)نے ایک روایت میں اسٹغفار کے چھ نکات بیان کیے ہیں۔
07:07 , 2025 Dec 10
انڈونیشین قرآنی مقابلوں میں ایرانی اسپشل خاتون کی کامیابی

انڈونیشین قرآنی مقابلوں میں ایرانی اسپشل خاتون کی کامیابی

ایکنا: ایرانی نابینا خاتون اور حافظِ قرآن زہرا خلیلی‌ثمرین نے انڈونیشیا میں منعقدہ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔
09:58 , 2025 Dec 09
ہندو شدت پسندوں کی جانب سے تاج‌ محل کی تاریخ میں تحریف کی کوشش

ہندو شدت پسندوں کی جانب سے تاج‌ محل کی تاریخ میں تحریف کی کوشش

ایکنا: ایک نئی بالی وُڈ فلم نے کوشش کی ہے کہ تاج محل کی تعمیر کے پس منظر سے متعلق تاریخی روایات کو مسخ کرے اور اسے ہندوؤں کی تخلیق کے طور پر پیش کرے۔
08:55 , 2025 Dec 09
عراق؛ تیسرے بین الاقوامی قرآنی مقابلے «العمید» کا اہتمام

عراق؛ تیسرے بین الاقوامی قرآنی مقابلے «العمید» کا اہتمام

ایکنا: آستانہ عباسی نے قرآن کریم کی تلاوت کے لیے تیسرے بین الاقوامی العمید ایوارڈ میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔
05:46 , 2025 Dec 09
مصری بین الاقوامی مقابلے میں قاری محمود شحات انور  کی تلاوت + فیلم

مصری بین الاقوامی مقابلے میں قاری محمود شحات انور کی تلاوت + فیلم

ایکنا: مصر کی 32ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے مشہور قاری محمود شحات انور کی تلاوت کے ساتھ شروع ہوئے۔
05:39 , 2025 Dec 09
شیخ «احمد منصور»؛ قرآنی جج کو پہچانیے+ تلاوت

شیخ «احمد منصور»؛ قرآنی جج کو پہچانیے+ تلاوت

ایکنا: شیخ احمد محمد السید سالم منصور، مصر کے معروف قاری اور بین الاقوامی قرآنی جج اس وقت مصر کی 32ویں بین الاقوامی قرآن کریم جیوری میں شامل ہے۔
05:33 , 2025 Dec 09
قرآن عظیم ترین دلیل ہے رسول اکرم(ص) کی صلح طلبی پر

قرآن عظیم ترین دلیل ہے رسول اکرم(ص) کی صلح طلبی پر

ایکنا: امریکی محقق کا کہنا ہے کہ قرآن کو حضرت محمدؐ کی زندگی کے آخری برسوں اور اُن کی کوششوں برائے قیامِ امن کو سمجھنے کا نقطۂ آغاز ہونا چاہیے۔
05:30 , 2025 Dec 09
اٹھتالیسویں قرآنی مقابلوں کے معارف مقابلوں کی اختتامی تقریب

اٹھتالیسویں قرآنی مقابلوں کے معارف مقابلوں کی اختتامی تقریب

ایکنا: اٹھتالیسویں قرآنی مقابلوں میں معارف قرآن سیکشن کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی جنمیں نھج البلاغہ،صحیفہ سجادیہ اور قرآنی مقابلے شامل ہیں اور معارف سیکشن میں جامعہ المصطفی ص کے غیرملکی طلباء شامل تھے تقریب آستانہ مقدس امامزاده سیدعلی(ع) میں منعقد ہوئی۔
17:14 , 2025 Dec 08
سرخ سمندر فلم فیسٹیول؛ سینما فرصت یا سعودی تبلیغات ؟

سرخ سمندر فلم فیسٹیول؛ سینما فرصت یا سعودی تبلیغات ؟

ایکنا: غیر رسمی سنسرشپ اور ایک اسلامی ملک کی حیثیت رکھنے والے سعودی عرب کے تشخص اور فیسٹیول کی کچھ محافل میں پائی جانے والی بے راہ روی کے درمیان واضح تضاد نے اس پروگرام کے اصل مقاصد پر سنجیدہ سوالات اٹھا دیے ہیں۔
16:16 , 2025 Dec 08
مسجد جامع الجزایر میں پی ایچ ڈی ڈگری کے امتحانات

مسجد جامع الجزایر میں پی ایچ ڈی ڈگری کے امتحانات

ایکنا: مدرسہ عالی علوم اسلامی (دارالقرآن) مسجدِ جامع الجزائر نے اعلان کیا ہے کہ اس دارالقرآن میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے حصول کے لیے قومی امتحان منعقد کیا جا رہا ہے۔
06:52 , 2025 Dec 08
ملایشین سیاست دان کی عملی قرآنی تعلیمات پر تاکید

ملایشین سیاست دان کی عملی قرآنی تعلیمات پر تاکید

ایکنا: سلانگور کے وزیراعلیٰ نے مسلم دنیا کے رہنماؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قرآنی اقدار کو اسلامی معاشروں کی روزمرہ زندگی میں عملی جامہ پہنائیں۔
06:49 , 2025 Dec 08
مصری بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز

مصری بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز

ایکنا: مصر میں 32 ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب ملک کے نئے انتظامی دارالحکومت میں واقع اسلامی ثقافتی مرکز میں منعقد ہوئی۔
06:45 , 2025 Dec 08
مصر؛ «پورٹ سعید» قرآنی مقابلوں میں تیس ممالک کی شرکت

مصر؛ «پورٹ سعید» قرآنی مقابلوں میں تیس ممالک کی شرکت

ایکنا: بین الاقوامی قرآن و ابتهال مقابلوں پورٹ سعید کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ اس مقابلے کے نویں دور میں 30 سے زائد ممالک شرکت کریں گے۔
06:41 , 2025 Dec 08
اٹھتالیسویں قرآنی مقابلوں میں معارف مقابلوں کے نتایج کا اعلان

اٹھتالیسویں قرآنی مقابلوں میں معارف مقابلوں کے نتایج کا اعلان

ایکنا: قرآنی مقابلوں کے معارف سیکشن کے کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
06:38 , 2025 Dec 08
اهل ایمان کی نشانیاں

اهل ایمان کی نشانیاں

ایکنا: «نوائے وحی» اور قرآن کی منتخب آیات کے ساتھ معنوی سفر کریں۔
19:28 , 2025 Dec 07
2