تازهترین
ملایشین ایکٹویسٹ ایکنا سے:
ایکنا: عزمی عبدالحمید کے مطابق صمود فلوٹیلا، اسرائیلی جرائم کے خلاف عالمی بیداری کی علامت ہے.
Sep 24 2025 , 05:41
ایکنا: پاکستان میں ایران کے سفیر اور ثقافتی نمایندے نے وزیر برائے مذہبی امور سے ملاقات کی، جس میں بین الاقوامی قرآن کریم مقابلوں کے انعقاد پر اتفاق کیا گیا، جس میں ایرانی جج اور قاری بھی شریک ہوں گے۔
Sep 24 2025 , 05:45
ایکنا: آستانہ مقدس عباسی کے علمی قرآنی ادارے نے رسول اکرم ﷺ کی ولادت کے ڈیڑھ ہزار سال مکمل ہونے کی مناسبت سے کتاب « پیغمبر(ص) مرکزیت قرآنی ڈائیلاگ » شائع کی ہے۔
Sep 24 2025 , 05:48
ایکنا: سلطان قابوس قرآنی مقابلوں کے 33ویں دور کے ابتدائی مرحلے کا آغاز عمان کے صوبہ مسقط کے شہر بوشر میں واقع سلطان قابوس جامع مسجد کے ہال میں ہوا۔
Sep 24 2025 , 05:51
ایکنا: صوبہ رام اللہ کے گاؤں دیرقدیس میں چار فلسطینی بہنوں نے ایک ساتھ قرآن کریم حفظ کرنے کا شرف حاصل کیا۔
Sep 24 2025 , 14:19
بین الاقوامی کانفرنس میں؛
ایکنا: نیویارک میں "دو ریاستی حل" کانفرنس؛ عالمی رہنماؤں نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے پر زور دیا۔
Sep 24 2025 , 05:53
پاکستانی ایکٹویسٹ ایکنا سے:
ایکنا: پاکستان یکجہتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اتحاد کے ذریعے اسرائیل کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف کھڑے ہوں، کیونکہ صہیونیوں کی غاصبانہ کارروائیاں صرف فلسطین تک محدود نہیں ہیں۔
Sep 23 2025 , 09:59
ایکنا: عراق کی وزارتِ داخلہ کی کمیٹی برائے انسدادِ محتوای منافی عفت نے عراقی گلوکار جلال الزین کے خلاف قرآنِ کریم کی توہین کرنے پر قانونی کارروائی شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Sep 23 2025 , 10:11
حکمائے مسلمان کونسل نے دنیا بھر میں جاری جنگوں خصوصاً جنگِ غزہ کو ختم کرنے کے لیے عالمی سطح پر کوششوں کو متحرک کرنے کی اپیل کی ہے، جنہوں نے دنیا بھر میں دسیوں ہزار جانیں لے لی ہیں۔
Sep 23 2025 , 10:26
ایکنا: برطانیہ کی حکومت نے فلسطین کو تسلیم کرنے کے بعد اپنی سرکاری نقشوں میں "فلسطین" کا نام درج کر دیا ہے، جو اس سے قبل " مقبوضہ فلسطین" کے عنوان سے درج تھا۔
Sep 23 2025 , 10:48
ایکنا: عالمی اہل بیت(ع) کونسل کے ادارہ برائے ثقافت و نشریات کی کوششوں سے کتاب «امام مہدی(عج)،» (امام مہدیؑ اہل سنت کی نظر میں) کو پشتو زبان میں ترجمہ کر کے افغانستان میں شائع کر دیا گیا۔
Sep 23 2025 , 16:57
ایکنا: بین الاقوامی قراء کی ایک جماعت نے ایران، پاکستان اور عراق سمیت مختلف ممالک سے آکر بین الاقوامی تلاوت چئیر بعنوان"رحمة للعالمین" میں حصہ لیا جو مسجد ابیالأئمه امیرالمؤمنین(ع) میں منعقد ہوئی۔
Sep 23 2025 , 11:34