All Stories

IQNA

الازہر نے قرآن کے گم ہونے یا اس میں غیر معتبر متون کے شامل کیے جانے کے دعووں کو مسترد کر دیا

الازہر نے قرآن کے گم ہونے یا اس میں غیر معتبر متون کے شامل کیے جانے کے دعووں کو مسترد کر دیا

ایکنا: مجمعِ البحوث الاسلامیہ نے سلسلۂ وار نشست «شبہات اور جوابات» کی تیسری نشست کا انعقاد کیا، جس میں قرآن کریم کی تدوین و جمع اور اس حوالے سے پائی جانے والی غلط فہمیوں پر گفتگو کی گئی۔
06:27 , 2026 Aug 12
آستانہ مقدس علوی میں نوجوانوں کا قرانی مقابلہ

آستانہ مقدس علوی میں نوجوانوں کا قرانی مقابلہ

ایکنا: دارالقرآن الکریم نے قرآن مجید کی قرآنی مقامات کے حوالے سے شرکا کی مہارتوں کو بہتر بنانے اور ان کے علم میں اضافے کے مقصد سے ۱۲۰ نوجوان قرآنی طلبہ کی شرکت کے ساتھ ایک خصوصی مقابلے کا انعقاد کیا ہے۔
06:27 , 2026 Aug 12
عالمی مجاہد شیخ محمد سعید کعباش قرآنی خادم تھے

عالمی مجاہد شیخ محمد سعید کعباش قرآنی خادم تھے

ایکنا: عالمی علماء مسلمین کے سربراہ علی قرہ داغی نے عالم و مجاہد شیخ محمد سعید کعباش کے انتقال پر الجزائر کے عوام اور امت مسلمہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
05:50 , 2026 Aug 11
۲۳ ممالک کے عمرہ زائرین کا مدینہ منورہ میں شاہ فہد قرآن کمپلیکس کا دورہ

۲۳ ممالک کے عمرہ زائرین کا مدینہ منورہ میں شاہ فہد قرآن کمپلیکس کا دورہ

ایکنا: یورپ اور ایشیا کے ممالک سے تعلق رکھنے والے عمرہ زائرین نے سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور، کی جانب سے منعقدہ پروگرام کے تحت مدینہ منورہ میں شاہ فہد قرآن کمپلیکس برائے طباعت و اشاعت کا دورہ کیا۔
05:47 , 2026 Aug 11
بنگلہ دیشی نابینا جوان سعودی قرآنی مقابلے کے آخری مرحلے میں

بنگلہ دیشی نابینا جوان سعودی قرآنی مقابلے کے آخری مرحلے میں

ایکنا: محمود حسن اشرفی ، 18 سالہ نابینا نوجوان حافظِ قرآن ، سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی ملک عبدالعزیز مقابلے کے آخری مرحلے میں پہنچ چکے ہیں۔
05:44 , 2026 Aug 11
پیرس کے لوور میوزیم میں اسلامی فنون کی نمائش کا افتتاح

پیرس کے لوور میوزیم میں اسلامی فنون کی نمائش کا افتتاح

ایکنا: پیرس کے لوور میوزیم میں اسلامی فنون کے موضوع پر ایک نمائش کا افتتاح کیا گیا ہے، جس میں میوزیم کے اسلامی فنون کے مجموعے سے تقریباً 50 فن پارے پیش کیے گئے ہیں۔
05:41 , 2026 Aug 11
برطانیہ میں نومسلم  خاتون کی تین دہائیوں سے زائد عرصے تک خدمت کی روایت

برطانیہ میں نومسلم خاتون کی تین دہائیوں سے زائد عرصے تک خدمت کی روایت

ایکنا: مری بتول الطعمہ نے اپنی زندگی برطانیہ میں نومسلموں کی خدمت کے لیے وقف کر رکھا ہے۔ انہیں 2026ء میں طویل مدتی خدمات کے اعتراف میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔
05:38 , 2026 Aug 11
غزہ سے اسرائیلی فوج کے جزوی انخلا

غزہ سے اسرائیلی فوج کے جزوی انخلا

ایکنا: اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، اسرائیلی حکومت کے سکیورٹی ادارے ایک ایسے منصوبے کا جائزہ لے رہے ہیں جس کے تحت اسرائیلی فوج غزہ کے بعض علاقوں سے جزوی طور پر انخلاء کرے گی۔
08:12 , 2026 Aug 10
جاپان کی ملائیشیا میں حلال غذاؤں کی بڑھتی طلب پر توجہ

جاپان کی ملائیشیا میں حلال غذاؤں کی بڑھتی طلب پر توجہ

ایکنا: ملائیشیا میں جاپانی حلال غذائی مصنوعات کی بڑھتی ہوئی طلب کے باعث جاپانی کمپنیوں نے اس تیزی سے ترقی کرتے ہوئے بازار پر خصوصی توجہ مرکوز کر دی ہے۔
08:09 , 2026 Aug 10
فرانس کی مسجد میں قرآن کی تلاوت کے بہانے مسجد بند کرنےکا حکم

فرانس کی مسجد میں قرآن کی تلاوت کے بہانے مسجد بند کرنےکا حکم

ایکنا: عدالت نے پیرس کے قریب واقع مسجد کو تلاوت کے بہانے چھ ماہ کے لیے بند رکھنے کے حکم کی توثیق کر دی ہے۔ اس مقدمے نے اسلامی عقائد اور عبادات پر حکومتی نگرانی کے حوالے سے نئے خدشات پیدا کر دیے ہیں۔
08:05 , 2026 Aug 10
دستاویزی فلم

دستاویزی فلم "کرد اور قرآن کی زبان" عراق میں تیار ہوگی

ایکنا: "کرد اور قرآن کی زبان" ڈکومنٹری عراقی ہدایت کار اور پروڈیوسر حیدر غنی کا نیا منصوبہ ہے، جس کی فلم بندی عراق کے کردستان میں کی گئی ہے۔
08:02 , 2026 Aug 10
ڈیزائن | خیانت مت کریں

ڈیزائن | خیانت مت کریں

یَا أَیُّهَا الَّذِینَ آمَنُوا لَا تَخُونُوا اللَّهَ وَالرَّسُولَ‌، اے مومنو! به خدا و پیامبر سے خیانت مت کریں!
08:33 , 2026 Aug 09
ترکی میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے دوران فرانسیسی کارکن کا قبول اسلام

ترکی میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے دوران فرانسیسی کارکن کا قبول اسلام

ایکنا: فرانس سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن سباستین نے ترک شہر ادانا میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے منعقدہ "فلسطین کاروان" میں شرکت کے دوران شہادتین پڑھ کر اسلام قبول کر لیا۔
08:30 , 2026 Aug 09
میڈیا سوفٹ وار کا اہم ہتھیار ہے

میڈیا سوفٹ وار کا اہم ہتھیار ہے

ایکنا: شیعہ مرجع تقلید نے موجودہ دور میں میڈیا کی ذمہ داری کی حساسیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ واقعات کی تشکیل، رائے عامہ کی رہنمائی اور معاشروں میں شعور و آگاہی کے فروغ میں میڈیا کا کردار فیصلہ کن ہے۔
08:26 , 2026 Aug 09
ترکی میں پانی کے مرکز پر 31 سال سے مسلسل تلاوتِ قرآن

ترکی میں پانی کے مرکز پر 31 سال سے مسلسل تلاوتِ قرآن

ایکنا: مشرقی اناطولیہ میں واقع گوندوزبی واٹر سپلائی مرکز ایک ایسی جگہ میں تبدیل ہو چکا ہے جہاں قرآن کریم کی تلاوت کی آواز کبھی خاموش نہیں ہوتی اور تین دہائیوں سے زائد عرصے سے دن رات بلا تعطل تلاوتِ قرآن کی یہ روایت جاری ہے۔
08:23 , 2026 Aug 09
2 3 4 5