All Stories

IQNA

مصری ٹیلی ویژن  میں تلاوت و ترتیل کا عظیم مقابلہ

مصری ٹیلی ویژن میں تلاوت و ترتیل کا عظیم مقابلہ

ایکنا: وزارت اوقاف مصر اور " المتحدہ" میڈیا کے تعاون سے شاندار قرآن مقابلے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
07:25 , 2025 Jun 05
تلاوت محمدمهدی شیخ‌الاسلامی ایرانی حجاج کے درمیان + ویڈیو

تلاوت محمدمهدی شیخ‌الاسلامی ایرانی حجاج کے درمیان + ویڈیو

ایکنا: ایران کے مایہ ناز قاری نے سرزمین وحی میں ایرانی حجاج کے درمیان تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
07:20 , 2025 Jun 05
ایران کے شھر کاشان میں طبا طبائیوں کے تاریخی مکانات

ایران کے شھر کاشان میں طبا طبائیوں کے تاریخی مکانات

ایکنا: طباطبائیوں کا تاریخی گھر قاجار دور کے یادگار مکانات ہیں جو سال 1250 قمری دور سے متعلق ہے اور اس دور میں امراء نے سید جعفر طباطبائی کے نام سے کاشان میں تیار کیا تھا۔
17:50 , 2025 Jun 04
برطانوی عدالت نے توہین قرآن کرنے والے کو مجرم قرار دے دیا

برطانوی عدالت نے توہین قرآن کرنے والے کو مجرم قرار دے دیا

ایکنا: برطانوی عدالت نے ایک مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے ترک قونصلیٹ کے سامنے قرآن سوزی کرنے والے شخص کو مجرم قرار دے دیا۔
14:40 , 2025 Jun 04
مسجدالنبی(ص) میں دو لاکھ سے زائد آب زمزم کے بوتلیں تقسیم

مسجدالنبی(ص) میں دو لاکھ سے زائد آب زمزم کے بوتلیں تقسیم

ایکنا: گذشتہ پندرہ روز میں مسجد النبی میں اب زمزم کے، ۲۱۸ هزار سے زائد بوتلیں تقسیم ہوچکی ہیں.
14:32 , 2025 Jun 04
ترقی و سیکورٹی دونوں افکار امام کی پیروی میں پوشیدہ ہیں

ترقی و سیکورٹی دونوں افکار امام کی پیروی میں پوشیدہ ہیں

ایکنا: انقلاب اسلامی اور امام کا درس خود مختاری اور اپنی توانائیوں پر اعتماد کرنا ہے دوسرے ہمیں فیصلوں پر مجبور نہیں کر سکتے۔
14:18 , 2025 Jun 04
قرآء کی خصوصی ہم آہنگی اجلاس میں دو قراء کی خصوصی تلاوت + ویڈیو

قرآء کی خصوصی ہم آہنگی اجلاس میں دو قراء کی خصوصی تلاوت + ویڈیو

ایکنا: حسین فردی و حبیب صداقت، دو نامور ایرانی قراء نے اس خصوصی اجلاس میں تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
05:31 , 2025 Jun 04
دنیا کے بیالیس ممالک میں غدیر کا پرچم لہرایا جائے گا + ویڈیو

دنیا کے بیالیس ممالک میں غدیر کا پرچم لہرایا جائے گا + ویڈیو

ایکنا: آستانہ مقدس علوی کی جانب سے ایام عید سعید غدیر خم پر 75 پرچم تیار کیا گیا ہے جو مختلف مقدس مقامات کے علاوہ دنیا کے بیالیس ممالک میں لہرایا جائے گا۔
05:27 , 2025 Jun 04
حج امام (ره)  کے افکار کے مطابق ایک سیاسی-عبادی فریضہ ہے

حج امام (ره) کے افکار کے مطابق ایک سیاسی-عبادی فریضہ ہے

ایکنا: شیخ عبداللہ دقاق نے امام خمینیؒ کے حج سے متعلق افکار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حج میں سیاست اور عبادت کو الگ نہیں کیا جاسکتا۔
05:20 , 2025 Jun 04
حج؛ میدان خودسازی اور رفع رزائل اخلاقی

حج؛ میدان خودسازی اور رفع رزائل اخلاقی

ایکنا: قرآن کریم مناسکِ حج کو ایک ایسا موقع قرار دیتا ہے جو اخلاقی خودسازی، ضبطِ نفس کی مشق، اور مرنے کے بعد کی زندگی کے لیے روحانی زادِ راہ فراہم کرنے کا ذریعہ ہے۔
05:15 , 2025 Jun 04
مصری مفتی نے تدبر قرآن کو ضروری قرار دیا

مصری مفتی نے تدبر قرآن کو ضروری قرار دیا

ایکنا: مصری مفتی نے حفاظ کی حوصلہ افزائی تقریب سے خطاب میں کہا: حفظ قرآن کافی نہیں بلکہ قرآن میں تدبر بھی ضروری ہے۔
18:05 , 2025 Jun 03
شیخ نعیم قاسم: افکار امام خمینی(ره) مقاومت کے لیے چراغ راه ہے

شیخ نعیم قاسم: افکار امام خمینی(ره) مقاومت کے لیے چراغ راه ہے

ایکنا: جنرل سیکریٹری حزب‌الله لبنان نے بانی انقلاب کی چھتیسویں برسی پر بیان میں کہا کہ ایران اسلامی افکار امام کی روشنی میں روز اول سے فلسطین اور مقاومت کے ساتھ کھڑا ہے۔
06:10 , 2025 Jun 03
وبینار «امام خمینی کبیر(ره)؛ اسلامی دنیا میں تبدیلی کا منارہ»ایکنا میں؛

وبینار «امام خمینی کبیر(ره)؛ اسلامی دنیا میں تبدیلی کا منارہ»ایکنا میں؛

ایکنا: بین الاقوامی وبینار «امام خمینی کبیر(ره)؛ اسلامی دنیا میں تبدیلی کا منارہ» آج ایکنا نیوز ایجنسی کے دفتر میں منعقد ہوگا۔
06:06 , 2025 Jun 03
أفغانستان میں المصطفی ریسرچ سنٹر کا قیام

أفغانستان میں المصطفی ریسرچ سنٹر کا قیام

ایکنا: افغانستان میں جامعه المصطفی کے نمایندے کے مطابق أفغانستان میں علمی سرگرمیوں میں امید بخش اضافہ کی وجہ سے اس مرکز کو تحقیق کدہ کا درجہ دیا جارہا ہے۔
06:02 , 2025 Jun 03
42 ممالک کے آرٹسٹوں کا غزہ مظالم کی مذمت

42 ممالک کے آرٹسٹوں کا غزہ مظالم کی مذمت

ایکنا: نمایشگاه «سال صفر یا زیر ایر»، گلستان آرٹ گیلری میں منعقد ہوا ہے جہاں آرٹسٹون نے غزہ اور لبنان میں مظالم کی تصویر کشی کی ہیں۔
06:01 , 2025 Jun 03
8