تھران بین الاقوامی قرآنی نمائش

IQNA

تھران بین الاقوامی قرآنی نمائش

اکتیسویں بین الاقوامی نمایش بیس مارچ سے شروع ہوچکی ہے جو چودہ دن تک تھران کے مصلی امام خمینی میں جاری رہے گی اور پانچ بجے سے رات ساڑھے بارہ بجے تک دوازے کھلے رہیں گے۔