ایرانی صوبہ خوزستان کے شہر بھبھان میں چہار ہزار سالہ گل نرگس کی کھیت کو قدیم ترین فصلوں میں قرار دیا جاتا ہے اور ہر سال سردیوں کے موسم میں یہاں بہار کا ساماں ایک خاص منظر پیش کرتا ہے ، ذمہ داروں کے مطابق ہر فصل میں ۳۵ سے چالیس ملین نرگس کے پھول یہاں کاشت کیے جاتے ہیں۔