«وَاللَّهُ خَلَقَ كُلَّ دَابَّةٍ مِنْ مَاءٍ فَمِنْهُمْ مَنْ يَمْشِي عَلَى بَطْنِهِ وَمِنْهُمْ مَنْ يَمْشِي عَلَى رِجْلَيْنِ وَمِنْهُمْ مَنْ يَمْشِي عَلَى أَرْبَعٍ يَخْلُقُ اللَّهُ مَا يَشَاءُ إِنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ؛
اور خدا نے ہر حرکت کرنے والی چیز [مخلوق]کو پانی سے خلق کیا جنمیں سے بعض پیٹ کے ساتھ رینگتے ہویے اور بعض دیگردو پاوں کی مدد سے اور کچھ چار پاوں کے ساتھ چلتے ہیں ، خدا جو چاہتا ہے خلق کرتا ہے اور خدا قادر و توانا ہے۔
ایه 45 سوره نور