ٹیگس - آزادی

iqna

IQNA

ٹیگس
آزادی
ایکنا: تھران کے آزادی کمپلیکس میں تھرانی حجاج کے لیے عملی پریکٹس کیمپ منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516334    تاریخ اشاعت : 2024/05/05

ایکنا: بہت جلد امریکہ سے شروع ہونے والا طلباء کا نیا انقلاب پوری دنیا میں پھیل جائے گا اور اقوام عالم کی بیداری ایک عالمی انقلاب میں تبدیل ہو جائے گی.
خبر کا کوڈ: 3516326    تاریخ اشاعت : 2024/05/04

ایکنا: میلاد امام حسن مجتبی(ع) کی مناسبت سے عظیم مقابلہ «امام حسنی‌ها» کے عنوان سے آزادی اسٹیڈیم میں منعقد کیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3516119    تاریخ اشاعت : 2024/03/28

ایکنا: ایران کے یوم انقلاب کی برسی پر عوام کی شرکت بے مثال رہی ہے جہاں ۷۳۰۰ مقامی اور بین الاقوامی صحافیوں نے اس کی کوریج کی ہیں.
خبر کا کوڈ: 3515852    تاریخ اشاعت : 2024/02/13

یوم آزادی پر ایرانی صدر؛
ایکنا: ابراہیم رئیسی نے اسلامی جمہوریہ ایران کو آج دنیا کا سب سے زیادہ خودمختار ملک قرار دیتے ہوئے کہا: ایران مشرق و مغرب سے آزاد اپنا فیصلہ خود کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515844    تاریخ اشاعت : 2024/02/12

ایکنا: نیلسن منڈیلا کے نواسے نے فلسطینی حمایت بارے کہا کہ انکی آزادی کے بغیر ہماری آزادی ناقص ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515703    تاریخ اشاعت : 2024/01/17

حرم امام رضا کے صحن آزادی میں سلسله قاجار کے دور سے متعلق کتیبے موجود ہیں جو آستان قدس کے افرینش آرٹ گیلری کے تعاون سے نمایش میں لگائے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515600    تاریخ اشاعت : 2023/12/31

ایکنا:آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جوتوں پر فلسطین کی حمایت میں درج نعروں پر ردعمل دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515481    تاریخ اشاعت : 2023/12/13

مادران ملت گلگت بلتستان ومجلس وحدت المسلمین یوتھ کی جانب سے ایک پروگرام بعنوان زن، زندگی اور آزادی اسلام کی نظر میں، گلگت میں منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی امام جمعہ گلگت سید راحت حسین الحسینی تھے۔
خبر کا کوڈ: 3513462    تاریخ اشاعت : 2022/12/27

تہران(ایکنا) اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 43 ویں سالگرہ کی مناسبت سے گذشتہ رات پورا ایران اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھا۔
خبر کا کوڈ: 3511289    تاریخ اشاعت : 2022/02/11

تہران(ایکنا) عورت کی آزادی کی بات کرنیوالے عورت تک پہنچنے کی آزادی چاہتے ہیں۔ علامہ سید جواد نقوی
خبر کا کوڈ: 3511172    تاریخ اشاعت : 2022/01/24

بین الاقوامی گروپ:فیصل آباد میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اہلسنت رہنما کا کہنا تھا کہ جو لوگ قیام پاکستان کے مخالف، گاندھی، نہرو اور متحدہ ہندوستان کے حامی تھے، آج وہی اس ملک کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3344347    تاریخ اشاعت : 2015/08/15

بین الاقوامی گروپ: قائداعظم محمد علی جناح کے پاکستان کے امیج کو دنیا بھر میں تکفیری دہشت گردوں کی کرتوتوں کی وجہ سے نقصان پہنچ رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3343016    تاریخ اشاعت : 2015/08/15

بین الاقوامی گروپ: پاکستانی دفتر خارجہ نے منگل کے روز فرانسیسی میگزین میں توہین آمیز خاکوں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آزادی اظہار کا غلط استعمال نہ کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 2736735    تاریخ اشاعت : 2015/01/20

بین الاقوامی گروپ:مغربی ممالک باخصوص امریکہ اور یورپی ممالک کی اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ دشمنی اور عداوت اس بات سے مزید نمایاں ہوجاتی ہے کہ مغربی ممالک کو اسرائیل کی توہین اور ہولوکاسٹ کے بارے میں گفتگو پسند نہیں
خبر کا کوڈ: 2736724    تاریخ اشاعت : 2015/01/20

بین الاقوامی گروپ:قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے فرانس کے ایک جریدے شاغلے ایبدو کی جانب سے سرور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ص کی شان میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی شدید مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 2714918    تاریخ اشاعت : 2015/01/16

بین الاقوامی گروپ: سن گلان کی عدالت نے اسکول میں مسلمان طالبہ کو حجاب کی وجہ سے روکنے کا حکم غلط قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1472968    تاریخ اشاعت : 2014/11/14

بین الاقوامی گروپ: امریکن مسلمانوں کی عالمی انجمن نے اپنے اعلامیے میں آیت اللہ النمر کی سزا کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1463490    تاریخ اشاعت : 2014/10/25

بین الاقوامی گروپ :فلسطین کے حوالے سے زبانی مذمت کرکے مسلم حکمران سمجھتے ہیں کہ انکا فرض ادا ہوچکا۔ رہنما مجلس وحدت مسلمین
خبر کا کوڈ: 1439818    تاریخ اشاعت : 2014/08/16