ٹیگس - پنجاب

iqna

IQNA

ٹیگس
پنجاب
ایکنا: پنجاب کے سابق وزیراوقاف نے ایران کے ثقافتی نمایندے سے ملاقات میں ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں بارے تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515888    تاریخ اشاعت : 2024/02/19

تہران(ایکنا) قرارداد رکن پنجاب اسمبلی و مرکزی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین سیدہ زہرا نقوی نے جمع کروائی۔
خبر کا کوڈ: 3511162    تاریخ اشاعت : 2022/01/23

بین الاقوامی گروپ: پنجاب اسمبلی جو پنجاب کے 11 کروڑ عوام کے منتخب نمائندوں کا مرکز ہے، جہاں عوام کی قسمت کے فیصلے ہوتے ہیں اور جہاں پر مسلسل پچھلے 10 سال سے مسلم لیگ (ن) برسراقتدار رہی، پنجاب اسمبلی کے اندر اور باہر وسیع عریض جگہ پر ایک مسجد تک نہ بنوا سکی۔
خبر کا کوڈ: 3504978    تاریخ اشاعت : 2018/08/17

بین الاقوامی گروپ: پنجاب پولیس کے انسداد دہشت گردی ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کالعدم حزب التحریر سے مبینہ روابط کے الزام میں پنجاب یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر کو گرفتار کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3460975    تاریخ اشاعت : 2015/12/08

بین الاقوامی گروپ: ایک طرف حکومت ملک میں دہشت گرد تنظیم داعش کی عملی طور پر موجودگی نہ ہونے کا دعویٰ کرتی ہے تو دوسری طرف اسے داعش کے حملوں کا خطرہ بھی ہے
خبر کا کوڈ: 3457682    تاریخ اشاعت : 2015/11/28

بین الاقوامی گروپ: اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشتگردی، انتہا پسندی اور فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے مزید موثر انداز میں اقدامات جبکہ دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی۔شہباز شریف
خبر کا کوڈ: 3457396    تاریخ اشاعت : 2015/11/27

بین الاقوامی گروپ:شیعہ علما نے مطالبہ کیا کہ ذاکرین پر پابندی ختم کرکے مجالس کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے بصورت دیگر حکومت پنجاب اور سیالکوٹ انتظامیہ کے خلاف پورے ملک میں مظاہرے کئے جائینگے
خبر کا کوڈ: 3388856    تاریخ اشاعت : 2015/10/19

بین الاقوامی گروپ:حکومت پاکستان نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت جنوبی پنجاب میں دہشت گرد اور بالخصوص فرقہ وارانہ تنظیموں کے خلاف وسیع پیمانے پر کاروائیاں شروع کردی ہیں
خبر کا کوڈ: 3381773    تاریخ اشاعت : 2015/10/05

بین الاقوامی گروپ:جہانگیرترین نے الزام عائد کیا ہے کہ جنوبی پنجاب میں کچھ ایسے دہشت گرد گروپ موجود ہیں جن کی پشت پناہی مسلم لیگ (ن) کے رہنما کر رہے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3372924    تاریخ اشاعت : 2015/09/28

بین الاقوامی گروپ:اہل سنت پاکستان کا پرامن ترین طبقہ ہے، تکفیری دہشتگردوں نے اہل سنت کو بھی نہ چھوڑا، ہمارے درباروں، مزاروں اور خانقاہوں پر حملے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3365816    تاریخ اشاعت : 2015/09/21

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ اگر نون لیگ نے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ بند نہ کی تو جیل بھرو تحریک چلائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3353595    تاریخ اشاعت : 2015/08/29

بین الاقوامی گروپ:ٹک اور فیصل آباد سے گرفتار 5 دہشتگردوں نے یہ انکشاف کیا ہے کہ شجاع خانزادہ شہید پر حملے کا ماسٹر مائنڈ لشکر چھنگوی پنجاب کا نائب امیر ندیم انقلابی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3349394    تاریخ اشاعت : 2015/08/20

بین الاقوامی گروپ:علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خود کش حملے کے نتیجے میں پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل ریٹائرد شجاع خانزادہ سمیت متعدد قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دہشت گرد قوتوں کے خلاف ایک مضبوط سیسہ پلائی ہوئی دیوار تھے۔
خبر کا کوڈ: 3345257    تاریخ اشاعت : 2015/08/17

بین الاقوامی گروپ: شجاع خانزادہ پر حملے کی ذمہ داری کالعدم لشکر جھنگوی نے قبول کی ہے۔ کالعدم لشکری جھنگوی کے سربراہ ملک اسحاق کی ہلاکت کے بعد سے مبینہ طور پر سیکیورٹی خدشات تھیں
خبر کا کوڈ: 3344810    تاریخ اشاعت : 2015/08/16

بین الاقوامی گروپ:امریکہ نے پنجاب حکومت کو اسلام آباد طرز پر لاہور میں بھی ڈپلومیٹک انکلیو بنانے کی تجویز دے دی ہے، جس پر پنجاب حکومت کی جانب سے غور کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3341587    تاریخ اشاعت : 2015/08/12

بین الاقوامی گروپ: کانفرنس میں ملکی و غیر ملکی مقررین کا کہنا تھا کہ اسلام عورت کو وہ احترام دیتا ہے جو دنیا کا کوئی مذہب نہیں دیتا، اسلام معاشرے میں عورت کے کردار کا حامی ضرور ہے لیکن وہ اسے شوپیس نہیں بنانا چاہتا، اسلام عورت کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت دیتا ہے لیکن اس کیلئے حدود و قیود کا بھی تعین کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3176849    تاریخ اشاعت : 2015/04/20

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے جنوبی پنجاب کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معذور افراد کی کفالت ریاست کی ذمہ داری ہے، بصارت سے محروم افراد کے مطالبات آئینی و قانونی ہیں
خبر کا کوڈ: 2925782    تاریخ اشاعت : 2015/03/04

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ وقت کے طاغوت کے آگے نہ جھکنے کا نام حسینیت ہے
خبر کا کوڈ: 1466877    تاریخ اشاعت : 2014/11/02