ٹیگس - عراق

iqna

IQNA

ٹیگس
عراق
ایکنا اسلام آباد: عراق میں پاکستان کے سفیر احمد امجد علی نے کہا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلاپہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 3514684    تاریخ اشاعت : 2023/07/28

زائرین کربلا اپ ڈیٹ؛
ایکنا عراق : عراق ی حکام کے مطابق زائرین کی خدمت کے لیے تمام انتظامات کرلیے گیے ہیں اور مھران بارڈر سے ۹۰ هزار کربلا کے لیے عراق آچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514681    تاریخ اشاعت : 2023/07/28

ایکنا بغداد: میدان فردوس میں قرآن لیکر اجتماع میں « عراق ہمارا وطن اور قرآن ہماری پہچان»، کے نعرے لگائے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3514671    تاریخ اشاعت : 2023/07/25

ایکنا مصر: وزارت خارجه مصر نے سوئیڈن میں سرکاری اجازت سے قرآن دوبارہ جلانے کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514650    تاریخ اشاعت : 2023/07/22

ایکنا عراق : آیت‌الله العظمی سیستانی کے دفتر نجف اشرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جعمرات کو یکم محرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514644    تاریخ اشاعت : 2023/07/20

ایکنا کربلا: آستانہ مقدس حسینی میں توہین قرآن کی مذمت میں شب اول محرم کو قرآن اٹھانے کی تقریب منعقد کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3514640    تاریخ اشاعت : 2023/07/19

ایکنا عراق : عراق ی حکام کے مطابق عشرہ اول کی عزادارای کے لیے تمام سیکورٹی اور صحت کے انتظامات مکمل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514639    تاریخ اشاعت : 2023/07/19

ایکنا تھران: اربیل اور زاخو صوبوں کے میچ میں توہین قرآن کی مذمت میں خصوصی انداز میں قرآنی پروگرام بھی پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514594    تاریخ اشاعت : 2023/07/10

ایکنا تھران: عراق کے فٹ بالرز نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر منفراد انداز میں احتجاج ریکارڈ کرایا۔
خبر کا کوڈ: 3514562    تاریخ اشاعت : 2023/07/03

قومی قرآنی محفل «امیر القراء » آستانہ عباسی کے تعاون سے کربلا معلی کے مقام امام زمان(عج) پر منعقد کی گیی جسمیں نوجوان عراق ی قرآء کے علاوہ زائرین بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3514443    تاریخ اشاعت : 2023/06/10

عراق ی مجلس اعلی اسلامی کی جانب سے امام خمینی (ره) کی برسی پر نشست منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514421    تاریخ اشاعت : 2023/06/05

ایکنا تھران: کانفرنس بعنوان «یاران امام حسین(ع)؛ بهشت ایمان» اور «اپنے اصحاب سےبہتر کسی کو نہیں جانتا» شعار کے ساتھ عراق میں منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514376    تاریخ اشاعت : 2023/05/27

عراق کی النجباء تحریک نے تجویز دی ہے کہ موجودہ سیاسی بحران سے نکلنے کے لئے تمام سیاسی گروہوں کو شیعہ مرجعیت سے مدد لینا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 3512183    تاریخ اشاعت : 2022/06/29

عراق ی عوام نے الصرخی منحرف تحریک کے حامیوں کی جانب سے اہل بیت علیہم السلام کی توہین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اس منحرف تحریک کے دفتر کو آگ لگا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511677    تاریخ اشاعت : 2022/04/13

حضرت آیۃ اللہ سیستانی نے رمضان المبارک کی مناسبت سے ملاقات کو آنے والے عراق یوں سے فرمایا کہ میں تمام عراق یوں کا خادم ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3511655    تاریخ اشاعت : 2022/04/10

تہران(ایکنا) عراق فورس حشد الشعبی نے الانبار اور صلاح‌الدین میں بڑی کارروائی کا آغاز کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511590    تاریخ اشاعت : 2022/03/30

عراق کے الفتح الائنس کے سربراہ نے کہا ہے کہ حشدالشعبی ایک عسکری جہادی تنظیم ہے جو عراق کے اقتدار اعلی کے لئے قابل اعتماد اور اطمینان بخش ضامن کی حیثیت سے باقی رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 3511544    تاریخ اشاعت : 2022/03/22

تہران(ایکنا) آستانہ مقدس امام حسین(ع) کے مطابق روضہ کے چاری قاری «قاری الرافدين» مقابلوں کے فاینل راونڈ کے لیے منتخب ہوگیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511533    تاریخ اشاعت : 2022/03/20

عراق کے شہر اربیل میں واقع موساد کے جاسوسی اڈے پر رات پر۱:۲۰ راکٹ حملے میں بیس مکمل طور پر تباہ ہو گیا جو مصیف صلاح الدین روڈ پر واقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511490    تاریخ اشاعت : 2022/03/13

تہران(ایکنا) آستانہ مقدس عباسی کے تعاون سے اسکولوں کے طلبا کے لیے پہلا قومی قرآنی مقابلہ منعقد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511461    تاریخ اشاعت : 2022/03/09