ایکنا: نومسلم جاپانی خطاط نے قرآنی آیات اوراسماء الله سے معاشرے کو آگاہ کرنے کی کاوش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516317 تاریخ اشاعت : 2024/05/03
اسلامی آرٹ ماہر:
ایکنا: عراقی آرٹ ماہرین کا کہنا تھا: امیرالمومنین(ع) نے اسلامی دنیا میں خطاطی کا آغاز کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516113 تاریخ اشاعت : 2024/03/27
ایکنا: مختلف خطاطی شدہ نسخے سعودی بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں نمائش کے لئے پیش ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515995 تاریخ اشاعت : 2024/03/08
ایکنا: الازھر یونیورسٹی کی طالبہ نے مکمل قرآن کے حفظ کے ساتھ صرف تین مہینے میں قرآن مجید کی خطاطی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515788 تاریخ اشاعت : 2024/02/02
ایکنا: رحاب صلاح الشریف، نے ڈیڑھ سال کی مدت میں قرآن مجید حفظ کیا اور تین مہینے میں قرآن کی خطاطی کا کارنامہ بھی انجام دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515585 تاریخ اشاعت : 2023/12/29
ایکنا بغداد: ایرانی خطاطی کا قرآنی تحفہ ایک تقریب میں آستانہ حسینی کو تحفے میں پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515373 تاریخ اشاعت : 2023/11/28
ایکنا لاہور: شش ماھی اسلامک آرٹ کا کورس خانه فرهنگ ایران لاهور پاکستان منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514943 تاریخ اشاعت : 2023/09/14
ایکنا عراق: آستانہ مقدس حسینی کے تعاون سے کربلا میں زایرین کے ہاتھوں لکھے قرآن کی رونمائی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514934 تاریخ اشاعت : 2023/09/12
ایکنا اسلام آباد: اسلامی اور قرآنی نمایش راولپنڈی میں منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514875 تاریخ اشاعت : 2023/09/02
ایکنا عراق: وزارت ثقافت عراق کے مطابق بغداد میں قرآنی نمایش کا اہتمام کیا جارہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3514834 تاریخ اشاعت : 2023/08/25
بین الاقوامی گروپ: قرآنی آیات کی نمائش میں ملک کے اہم آرٹسٹوں کے فن پارے شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3457994 تاریخ اشاعت : 2015/11/29
بین الاقوامی گروپ: اسلامی دنیا کے نوادرات کو متعارف کرانے کے حوالے سے بین الاقوامی ثقافتی اور آرٹس اسلامی فیسٹیول کا آغاز جمعرات کو ہوگا
خبر کا کوڈ: 3397230 تاریخ اشاعت : 2015/10/27
بین الاقوامی گروپ: فلسطینی خطاط «هاشم کلوب» خدا کی رضا اور قرب الہی کو قرآنی خطاطی کی وجہ قرار دیتا ہے
خبر کا کوڈ: 3339839 تاریخ اشاعت : 2015/08/08
بین الاقوامی گروپ: ساتویں قرآنی خطاطی نمائش دبئی میں منعقد کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3326864 تاریخ اشاعت : 2015/07/12
بین الاقوامی گروپ: اترا کھنڈ صوبے کی قرآنی لائبریری «تسمیه» میں قلمی قرآنی نسخوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3323783 تاریخ اشاعت : 2015/07/06
بین الاقوامی گروپ: تیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کا افتتاج آج بروز بدھ باغ کتاب تہران میں ہوگا
خبر کا کوڈ: 3321759 تاریخ اشاعت : 2015/07/01
بین الاقوامی گروپ: قرآن کریم میں صلح کے عنوان سے نمائش دوحہ شہر کے «کتارا» ثقافتی مرکز میں منعقد کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3321252 تاریخ اشاعت : 2015/06/30
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی قرآنی مقابلہ " دبئی ایوارڑ" کے ہمراہ خطاطی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3317075 تاریخ اشاعت : 2015/06/22
بین الاقوامی گروپ: نمائش میں کاغذ، شیشہ اور گندم کے پتوں پر لکھے جدید طرز خطاطی کے نمونے شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 2670789 تاریخ اشاعت : 2015/01/04
بین الاقوامی گروپ : چینی اسلامی خطاطی نمائش جمعے کے دن اسلام آباد آرٹ گیلری میں منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 2646897 تاریخ اشاعت : 2014/12/29