برلن میں محفل حسن قرآت+تصاویر

IQNA

برلن میں محفل حسن قرآت+تصاویر

12:22 - May 28, 2018
خبر کا کوڈ: 3504639
بین الاقوامی گروپ ـ رمضان المبارک کے حوالے سے برلن کے اسلامی مرکز میں قرآن تلاوت پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے

برلن میں محفل حسن قرآت+تصاویر

ایکنا نیوز- اسلامی مرکز برلن میں جوانوں کے لیے روزانہ تلاوت قرآن کا پروگرام منعقد کیا جاتا ہے جسمیں ایک پارے کی تلاوت کی جاتی ہے۔

 

اسلامی مرکز میں ہر رات افطاری کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے جسمیں بڑی تعداد میں جوان شریک ہوتے ہیں۔

 

جوانوں اور طلبا سے گفتگو اور سوال و جواب کا سلسلہ بھی جاری ہے جسمیں ایران کے نامور قاری «عبدالوحید جعفرزاده» بھی خصوصی طور پر شریک اور جوانوں کی رہنمائی فرماتے ہیں۔/

 

3718094

نظرات بینندگان
captcha