رپورٹ کے مطابق صدر تحریک کے رہنما مقتدی صدر نے ایک ٹوئٹ میں عراق کے دونوں ہمسایہ ممالک ایران اور سعودی عرب کو دعوت دی ہے کہ وہ علاقے کے دو طاقت کے طور پر جنکے عراق سے تعلقات ہیں کہا ہے کہ وہ علاقے کی مشکلات کے حل کے لیے ملکر بات چیت سے مسایل حل کریں۔
انکا کہنا تھا کہ عراق اس حوالے سے ثالثی کے لیے آمادہ ہے اور دونوں ممالک سے مذہبی اور قومی حوالے سے تعلقات کی وجہ سے تعاون کے لیے تیار ہے اور دونوں ممالک کے اقدام سے مسایل کے حل میں مدد مل سکتی ہے۔/