نیوز ایجنسی «الشبیبه» کے مطابق قومی علمی ثقافتی مرکز سے وابستہ قرآنی مرکز «سلطان قابوس» قرآنی مقابلوں کے انچارج علی بن عبدالله الصقری کا کہنا تھا کہ رجسٹریشن کا کام مکمل ہوچکا ہے۔
انکا کہنا تھا: ۱۷۰۰ طالبات اور طلبا الگ الگ شعبوں میں نام لکھوا چکے ہیں۔
الصقری کا کہنا تھا: اس مرحلے میں شرکاء مقابلہ حفظ ترتیل کے شعبوں میں مقابلہ کریں گے ۔
انکا کہنا تھا: قرآنی مرکز «سلطان قابوس» جلد تاریخ اور مقابلہ کا اعلان کرے گا اور اس کا ابتدائی مرحلہ جلد صوبوں کے سطح پر شروع کیا جارہا ہے۔/