«آستانہ علوی» کے مطابق عید غدیر اور امام علی ع سے تجدید بیعت کے دن کے حوالے سے نجف میں صحن اور حرم مطهر حضرت علی (ع) کی گل کاری اور تزئین و آرایش کا کام تیزی سے جاری ہے۔
سجاوٹ و تزئین کی تقریب میں حضرت علی (ع) کے چاہنے والے اعلی حکام بھی ایس او پیز کی رعایت کے ساتھ شریک تھے۔
ذیل میں سجاوٹ کی تصاویر موجود ہیں:
تصویری جھلکیاں