ایکنا نیوز- خبررساں ایجنسی سومرية نیوز کے مطابق شامی ڈیموکریٹک فورسز نے مشرقی فرات کا علاقہ داعش کے وجود سے پاک کردیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اب قسد فورسز صوبہ دیرالزور کے علاقے «باغوز» کی پاک سازی کررہی ہیں جہاں بعض سرنگوں میں داعش کے بچے کچے عناصر چھپے ہوئے ہیں۔
شامی ڈیموکریٹک فورسز کا کہنا ہے کہ اب بھی کافی تعداد میں عام افراد داعش کے پاس یرغمالی کے طور پر موجود ہیں۔/