ایکنا نیوز- قرآنی نیوز ایجنسی قاف کے مطابق طلبا قومی قرآنی مقابلے اختتام کو پہنچ گیے ہیں۔
ججز کمیٹی کے اعلان کے مطابق حسن قرآت میں«علي حميد عطية»، «أحمد ميثاق ارحيم»، «حسين علي يحيى» میں پہلی تا سوم پوزیشن کے حقدار قرار دیے گیے ہیں جبکہ حفظ مقابلوں میں «محمد أكرم نعيس»، «سيف مصطفى لطيف»، « موسى أكرم نعيس» اول تا سوم آئے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ قومی طلبا مقابلے منگل کو شروع اور بدھ کو اختتام کو پہنچ گیے تھے۔
قومی طلبا قرآنی مقابلے ادارہ اوقاف سے وابستہ علوم قرآنی مرکز اور آستانہ عباسی کے تعاون سے شروع کیا گیا تھا جسمیں عراق کے مختلف شہروں سے ۵۱ طلبا شریک تھے۔/