انقلاب کا قرآنی کاروان بحری جہاز کے عرشے پر

IQNA

انقلاب کا قرآنی کاروان بحری جہاز کے عرشے پر

انقلاب اسلامی کی کامیابی کے دن ایران میں امام خمینی(ره) کی آمد کے دن کی مناسبت سے قرآنی کاروان خلیج فارس میں ایرانی بیڑے پر مہمان بنے۔