ماسکو قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب+تصاویر

IQNA

ماسکو قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب+تصاویر

9:20 - October 23, 2018
خبر کا کوڈ: 3505258
بین الاقوامی گروپ ـ انیسویں قرآن مقابلوں کی اختتامی تقریب گذشتہ رات منعقد کی گیی.

ایکنا نیوز- ماسکو کی جامع مسجد میں منعقدہ مقابلہ اختتام کو پہنچ چکا ہے

 

روس کی ناکامی

«ایام الدین فخر‌الدین» روسی قاری مقابلوں میں مقام حاصل کرنے میں ناکام رہا ۔

عربی ممالک سرفہرست

 

الاهرام نیوز کے مطابق یمن کے«عبدالحکیم العوسجی» اول، تیونس کے «محمد معرف» دوم اور امارات کے قاری «ولید مرزوقی» مقام سوم حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ۔

بوسنیا

بوسنیا کے قاری «حارث کاریو» مقام چہارم حاصل کرسکا جبکہ ایران کے قاری ابوذر کرمی بھی پوزیشن حاصل کرنے میں ناکام رہا ۔

اختتامی تقریب میں روسی مفتی کونسل کے مفتی راویل عین‌الدین سمیت دیگر اعلی حکام ، قرآنی ماہرین، علما اور سفارت کار شریک تھے جنہوں نے مقابلوں کو ہم آہنگی کے ایجاد میں اہم قرار دیا۔

ماسکو قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب+تصاویر

دبیی ایوارڈ نمایش

تقریب میں  «دبیی ایوارڈ » نمایش بھی منعقد ہوئی جسمیں نمایاں خدمات پر مختلف افراد کی حوصلہ افزائی کی گیی۔

 ماسکو قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب+تصاویر

مصری قاری بیہوش

تقریب میں مصر کے قاری «ابراهیم حسن سیداحمد» اچانک بیہوش ہوگیے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انکی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔

ماسکو قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب+تصاویر

قابل ذکر ہے کہ روس کے قرآنی مقابلے ہر سال قرائت تحقیق اور حفظ کل قرآن کے شعبے میں منعقد کی جاتے ہیں۔/

در اختتامیه مسابقات قرآن مسکو چه گذشت+عکس

3757929

نظرات بینندگان
captcha