سعودی عرب «احسا» میں پیروان اہل بیت کا حفظ قرآن مرکز

IQNA

سعودی عرب «احسا» میں پیروان اہل بیت کا حفظ قرآن مرکز

8:00 - October 22, 2018
خبر کا کوڈ: 3505252
بین الاقوامی گروپ- سعودیہ کے شیعہ نشین شہر احسا میں بچوں کے لیے حفظ قرآن مرکز قایم کیا جارہا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  خبری البلد کے مطابق «محمد بن فهد بن جلوی» قرآنی ادارے کے سربراہ «احمد بن حمد البوعلی» کا کہنا ہے کہ کم عمر بچوں کے لیے حفظ قرآن مرکز قایم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

عمارت کی تعمیر کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں انکا کہنا تھا: اس حفظ قرآن مرکز میں مکمل حفظ قرآن پر کام کیا جایے گا۔

 

قابل ذکر ہے کہ شیعہ نشین شہر کے اس مرکز میں سات سال سے کم عمر کے بچوں پر قرآنی حوالے سے کام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔/

 

 

3757737

نظرات بینندگان
captcha