دبئی میں خواتین کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اعلان

IQNA

دبئی میں خواتین کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا اعلان

8:58 - October 21, 2018
خبر کا کوڈ: 3505245
بین الاقوامی گروپ- دبئی قرآنی مقابلوں کی کمیٹی Dihaq کے مطابق تیسرا «شیخه فاطمه بنت مبارک» حفظ مقابلہ اگلے مہینے کو منعقد ہوگا۔

ایکنا نیوز- جی ٹوڈے نیوز کے مطابق خواتین کے درمیان «شیخه فاطمه بنت مبارک» حفظ مقابلہ چار سے سولہ نومبر تک منعقد کیا جارہا ہے۔

 

حاکم دبئی کے مشیر «ابراهیم محمد بوملحه» کا کہنا ہے کہ اب تک ستّر ممالک کے نمایندوں نے حاکم دبیی «شیخ محمد بن راشد آل مکتوم» کی زیرنگرانی مقابلوں میں شرکت پر آمادگی ظاہر کردی ہیں۔

 

بوملحه کا کہنا تھا: گذشتہ مقابلوں میں خواتین کے جوش و خروش کو دیکھتے ہویے کہا جاسکتا ہے کہ اس بار اور بہتر انداز میں مقابلہ منعقد ہوگا۔

 

انکا کہنا تھا: سالہائے گذشتہ کی مانند اس بار بھی پہلے ابتدایی طور پر انکا امتحان لیا جائے گا اور کامیاب طالبات کے درمیان سلیکشن امتحان دبیی کے علاقے «ممزر»  میں منعقد کیا جایے گا۔

 

بوملحه کے مطابق امارات مقابلہ جفظ میں کامیاب طالبہ کو امارااتی نمایندے کے طور پر منتخب کی گیی ہے۔/

3757204

نظرات بینندگان
captcha