ایکنا نیوز- لندن میں اسلامی مرکز کے مطابق قرآنی مقابلے آٹھ اور نوجون کو منعقد ہوں گے جنمیں تمام خواہشمند طلبا و طالبات سنیر، مڈل اور جونیر کیٹگریز میں شرکت کرسکتے ہیں
رمضان المبارک کے حوالے سے منعقدہ مقابلوں کا مقصد معاشرے کے مختلف مسالک اور مذاہب کے درمیان ہم آہنگی اور یکجہتی پیدا کرنا ہے
مسلم معاشرے کی علمی پہچان اجاگر کرنا، اسلامی اور قرآنی اخلاق و ثقافت کی ترویج، قرآنی تعلیمات کے حصول کے جذبے کو ابھارنا اور قرآنی شعبوں میں افراد کی حوصلہ افزائی دیگر مقاصد میں شامل ہے۔/