المساجد ایپلیکشن میں ۱۵۰۰ مساجد کی معلومات

IQNA

المساجد ایپلیکشن میں ۱۵۰۰ مساجد کی معلومات

11:10 - May 27, 2018
خبر کا کوڈ: 3504635
بین الاقوامی گروپ: کویت کے وزیر قانون فھد عیسی کے مطابق «المساجد» ایپلیکشن میں ایک ہزار پانچ سو مساجد کی معلومات موجود ہیں

المساجد ایپلیکشن میں ۱۵۰۰ مساجد کی معلومات

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  www.enferaad؛ کے مطابق فهد عفاسی کا کہنا تھا : وزارت اوقاف کے تعاون سے تیار شدہ اس اپیلیکشن میں مساجد کے حوالے سے اہم معلومات موجود ہیں

 

انکا کہنا تھا کہ مساجد کے حوالے سے اس ایپلیکشن سے اندازہ ہوجاتا ہے کہ ملک میں مساجد پر توجہ دی جارہی ہے  اور اس سے مساجد کی کارکردگی پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

 

فھد کا کہنا تھا: سمارٹ فونز کے لیے تیارشدہ اس ایپیکشن کے زریعے مساجد کا نقشہ ڈھونڈنے کے علاوہ وہاں کی کارکردگی کو بھی ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔

 

ان کا کہنا تھا کہ سوفٹ ویر کے صارفین اپنی تجاویز اور مشورے بھی ہمیں ارسال کرسکتے ہیں۔/

3717682

نظرات بینندگان
captcha