ایکنا نیوز- القدس العربی نیوز کے مطابق اٹلی کے شہر " راپولو" مرکز میں نامعلوم افراد نے حملہ کرکے متعدد نسخوں کو نذر آتش کرنے کے علاوہ مرکز کے اموال بھی لوٹ لیا۔
دہشت گردوں نے اموال لوٹنے کے علاوہ جاتے ہوئے مسجد کے دروازے توڑ دیے اور دیواروں پر اسلام مخالف وال چاکنگ کی
پولیس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ گذشتہ مہینے کو بھی اس مرکز میں چوری کا واقع پیش آچکا ہے۔