محمد صلاح: چمینز لیگ کے فاینل والے دن روزہ رکھونگا

IQNA

محمد صلاح: چمینز لیگ کے فاینل والے دن روزہ رکھونگا

11:26 - May 22, 2018
خبر کا کوڈ: 3504612
بین الاقوامی گروپ: انگلش ٹیم لیورپول کے اسٹار فٹبالر نے اعلان کیا کہ وہ چمینز لیگ کے فاینل والے دن بھی روزہ رکھیں گے

محمد صلاح: چمینز لیگ کے فاینل والے دن روزہ رکھونگا

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الأهرام؛ کے مطابق عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر «محمد صلاح» سے جب ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا وہ فاینل والے دن روزہ رکھ لیں گے تو انہوں نے جواب دیا : جی ہاں، میں اس خدا کے لیے جس نے مجھے اس مقام تک پہنچایا ہے اس کے لیے پورا رمضان روزہ رکھونگا۔

 

محمد صلاح نے انگلش لیگ کے بہترین کھلاڑی کے اعزاز کے علاوہ مسٹر گول کا اعزاز بھی حاصل کیا اور انہوں نے اس سیزن میں ۳۲ گول اسکور کیے ہیں۔

 

قابل ذکر ہے کہ چمپینز لیگ کا فاینل مقابلہ ہفتہ،دس رمضان المبارک کو یوکراین کے شہر «کی‌یف» میں کھیلا جایے گا جسمیں لیورپول کا مقابلہ «رئال‌میڈریڈ» سے ہوگا۔/

 

3716520

نظرات بینندگان
captcha