ھالینڈ؛ ھیگ میں مسلم اقلیتوں کے لیے قرآنی مقابلہ

IQNA

ھالینڈ؛ ھیگ میں مسلم اقلیتوں کے لیے قرآنی مقابلہ

10:00 - February 20, 2018
خبر کا کوڈ: 3504228
بین الاقوامی گروپ: ھالینڈ میں مسلم اقلیتوں کے لیے ہیگ شہر میں سورہ «یس» اور «نبأ» کے حفظ کا مقابلہ منعقد کیا گیا

ھالینڈ؛ ھیگ میں مسلم اقلیتوں کے لیے قرآنی مقابلہ

ایکنا نیوز- قرآنی نیوز ایجنسی قاف کے مطابق ہیگ شہر میں الکوثر ثقافتی اسلامی مرکز کے تعاون سے بچوں اور جوانوں کے الگ الگ قرآنی مقابلے منعقد کیے گیے جسمیں جوانوں کے لیے سورہ «یس» بمع تجوید و ترتیل اور بچوں کے لیے سورہ  «نبأ» کا حفظ مقابلہ شامل تھا۔

 

مذکورہ مقابلے میں زیادہ تر الکوثر ثقافتی مرکز کے طلبا شامل تھے جنہوں نے مرکز میں حفظ اور تفسیر قرآن کے کورس میں شریک رہے ہیں۔

 

قرآنی کورس «یس والقرآن» الکوثر اسلامی مرکز میں گذشتہ مہینے کو شروع ہوا تھا اور اگلے مہینے کے آخر تک جاری رہے گا۔

 

اس کورس میں جوانوں کے لیے سورہ «یس» جبکہ «نبأ» اور «نازعات» کو بچوں کے لیے ترتیل ، تجوید اور تفیسر کے ساتھ پڑھایا جارہا ہے۔

 

تفسیر سوره «یس» عربی اور ھالینڈ کی مقامی زبان میں جبکہ بچوں کے لیے تفریحی پروگرام رکھا گیا ہے ، کورس میں قاری

سید علی سعبری عربی اور ھالینڈ کی زبان میں لیکچرز دیں گے۔

 

بچوں کی کلاسز کے لیے  فراس ساعدی، سعد خفاجی اور رعد ابوالحب کو دعوت دی گیی ہے۔/

3692974

نظرات بینندگان
captcha