یورپ؛ ایام فاطمیہ میں مجالس کا اہتمام

IQNA

یورپ؛ ایام فاطمیہ میں مجالس کا اہتمام

7:05 - February 18, 2018
خبر کا کوڈ: 3504218
بین الاقوامی گروپ – یورپ کے مختلف شہروں میں اسلامی مراکز کی جانب سے ایام فاطمیہ کی مجالس کا اعلان کردیا گیا

یورپ؛ ایام فاطمیہ میں مجالس کا اہتمام

ایکنا نیوز- سوشل میڈیا کے مطابق یورپ کے مختلف شہروں میں ایام فاطمیہ کے حوالے سے مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے جس کے مطابق :

 

آسٹریا

 

ویانا، امام علی(ع) اسلامی مرکز

 

انیس فروری سے  (سوموار تا جمعہ )

 

ہر شام چھ بجے مقامی وقت کے مطابق

 

مقرر: حجت‌الاسلام والمسلمین حاج علی اکبری

 

نوحہ خوان: حاج عباس حیدرزاده

 

برطانیہ

 

لندن، اسلامی مرکز

 

انیس فروری سے ( پیر تا بدھ )

 

ٹایم  ۱۹:۳۰ مقامی وقت

 

خطیب: حجت‌الاسلام والمسلمین سید‌مصطفی دریاباری

 

نوحہ خوان : حاج علی مصلایی، حاج حمید اکبری

 

جرمنی

 

اسلامی مرکز ھمبرگ

 

مجالس شروع (ہفتہ سے منگل تک ) بعد از نماز مغربین

 

خطیب: آیت‌الله رمضانی

 

نوحہ خوان: حاج سید محمد قاضوی

 

اسلامی ثقافتی مرکز و انجمن امام علی(ع) فرینکفرٹ

 

مجالس ہفتہ تا پیر ۔ مقامی وقت کے مطابق سات بجے

 

مقرر: حجت‌الاسلام والمسلمین محمود خلیل‌زاده

 

نوحہ خوان: حاج حامد خمسه

 

اسلامی مرکز برلن

 

منگل سے پانچ روزہ مجالس کا آغاز۔ مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے

 

خطیب: حجت‌الاسلام والمسلمین روحانی‌نژاد

 

نوحہ خوان: آقایان بخشی و قربانی

بیلجیم

 

بروکسل،  مشکات امام بارگاہ

مجالس شروع؛ چار روزہ مجالس منگل تک

 

رات  ۱۹:۳۰ مقامی وقت

 

خطیب: حجت‌الاسلام والمسلمین حاج ابوالقاسم

 

سوئیڈن

 

اسٹاک ہوم؛ مرکز امام علی(ع)

 

منگل سے تین روزہ مجالس کا آغاز

 

ٹایم ۱۹

 

مجالس میں  تلاوت قرآن،  زیارتنامه حضرت زهرا(س)، تقاریر، عزاداری اور نیاز شامل

 

مقرر: ڈاکٹر جازاری

 

ڈنمارک

 

کپنهاگ، مرکز اسلامی امام علی(ع)

 

منگل کو مجلس ہوگی

 

بعد از نماز مغرب و عشاء، وقت ۱۸:۳۰

 

اٹلی

 

میلان، مرکز امام علی(ع)

 

سوموار (۱۹ فروری) وقت  ۲۰

 

خطیب: حجت‌الاسلام والمسلمین فائزنیا

 

فرانس

 

پیرس، مرکز اسلامی فرانس

 

منگل سے مجالس کا آغاز(۲۰ سے ۲۲ فروری ) وقت: ۱۹:۰۰

 

خطیب: حجت‌الاسلام والمسلمین علوی

 

نوحہ خوان: آقا خمسه اور مصلایی

 

کینیڈا

 

مرکز اسلامی امام حسین(ع)

 

مجلس ہوچکی (۱۷ فروری) ساعت ۱۹

 

پروگرام میں : قرائت قرآن، تقریر، زیارتنامه اور عزاداری شامل/۔

3692469

نظرات بینندگان
captcha