ایکنا نیوز۔ بھارتی نیوز چینل (NDTV)، کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں ہندوستانی وزیراعظم نے رہبر انقلاب کو ساتویں ہجری کے قدیم قرآنی نسخہ جو خط کوفی اور حضرت علی(ع) سے منسوب ہے تحفے میں پیش کیا.
اترپریش کی "رامپور رضا" لایبریری میں محفوظ اس قرآنی نسخے کو اہم میراث میں شمار کیا جاتا ہے
ملاقات میں ہندوستان کے وزیر اعظم نے اس ملاقات میں کہا کہ اسلام پیار و محبت کا دین ہے اور اسلام کا دھشتگردی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
خط کوفی اہم ترین خطوں میں سے ہے جو ساتویں ہجری سے تعلق رکھتا ہے۔